وزیر اعظم نواز شریف عید الاضحیٰ پاکستان میں منائیں گے:ترجمان وزیر اعظم ہاؤس

وزیر اعظم نواز شریف عید الاضحیٰ پاکستان میں منائیں گے:ترجمان وزیر اعظم ہاؤس
وزیر اعظم نواز شریف عید الاضحیٰ پاکستان میں منائیں گے:ترجمان وزیر اعظم ہاؤس

  

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ترجمان وزیر اعظم ہاؤس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف عید الاضحٰی پاکستان میں کریں گے ،وہ حج کے لیے روانہ نہیں ہو رہے جبکہ اس ضمن میں آنے والی تمام باتیں افواہوں کے سوا کچھ نہیں ہیں۔ یاد رہے اس سے پہلے عید الفطر کے موقع پر وزیر اعظم نواز شریف عمرے کی غرض سے سعودی عرب روانہ ہو گئے تھے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -