معمولی تلخ کلامی پر ایک شخص قتل

معمولی تلخ کلامی پر ایک شخص قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور(بیورورپورٹ) چونیاں روڈ پر معمولی تلخ کلامی پر ملزمان نے چھریوں کے وار کرکے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا ،مقدمہ کے مدعی قسمت علی نے بتایا کہ ملزمان عرفان وغیر کے ساتھ معمولی بات پر تلخ کلامی ہو گئی اور اس دوران ملزمان نے حملہ آور ہو کرمحمد عاشق کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا۔
شدید زخمی کر دیا جسے طبی امداد کیلئے سول ہسپتال چونیاں لیجایا جا رہا تھا کہ وہ راستہ میں دم توڑ گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید :

علاقائی -