وزیر اعظم کا فیس کم نہ کرنےوالے نجی سکول سیل کرنے کاحکم

وزیر اعظم کا فیس کم نہ کرنےوالے نجی سکول سیل کرنے کاحکم
وزیر اعظم کا فیس کم نہ کرنےوالے نجی سکول سیل کرنے کاحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے نجی سکولوں کی جانب سے سرکاری احکامات نہ مانتے ہوئے طلبہ کی فیس کم کرنے اورزیادہ لی گئی فیس واپس نہ کرنے کا سخت نوٹس لے لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے فیس کم نہ کرنے اورزیادہ لی گئی فیس واپس نہ کرنے والے نجی سکولوں کیخلاف سخت نوٹس لیتے ہوئے ”کیڈ “اور ”پیرا “کو احکامات نہ ماننے والے نجی سکولوں کو سیل کرنے کاحکم دیدیاہے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -