زین قتل کیس کا ایک اور گواہ منحرف ،ملزمان کو پہچاننے سے انکار

زین قتل کیس کا ایک اور گواہ منحرف ،ملزمان کو پہچاننے سے انکار
زین قتل کیس کا ایک اور گواہ منحرف ،ملزمان کو پہچاننے سے انکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)زین قتل کیس کا ایک اور گواہ شہادت سے منحرف ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہورکی انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں زین قتل کیس کی سماعت ہوئی ۔ سماعت کے دوران زین قتل کیس کے گواہ راجہ شجاع نے مصطفی کانجو سمیت تمام ملزمان کو پہچاننے سے انکار کردیا ہے۔عدالت نے کیس کی سماعت 2 اکتوبرتک ملتوی کرتے ہوئے اگلی سماعت پر مزید گواہوں کو طلب کرلیا ہے۔واضح رہے کہ زین قتل کیس میں مدعی سمیت 4 گواہ منحرف ہوچکے ہیں۔

مزید :

لاہور -