میو ہسپتال میں12سالہ انیقہ کی لاش کا معمہ حل ، باپ اور بھائی نے قتل کیا

میو ہسپتال میں12سالہ انیقہ کی لاش کا معمہ حل ، باپ اور بھائی نے قتل کیا
میو ہسپتال میں12سالہ انیقہ کی لاش کا معمہ حل ، باپ اور بھائی نے قتل کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )میو ہسپتال سرد خانے کے باہر سے ملنے والی 12سالہ لڑکی کی لاش کا معمہ حل ہو گیا ۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ باپ اور بھائی نے 12سالہ انیقہ کو قتل کیا اورمیو ہسپتال پھینک کر فرار ہو گئے ۔ 12سالہ انیقہ وقت پر کھانا تیار نہ کر سکی تھی جس پر باپ اور بھائی نے کم سن بچی کو قتل کر دیا اور جرم چھپانے کے لئے لاش سرد خانے کے سامنے پھینک گئے تھے ۔پولیس نے قاتل باپ اور بھائی کو گرفتار کر لیا ہے ۔

مزید :

لاہور -