کورنگی میں چمڑے کے گودام میں آگ لگ گئی ،دو قریبی عمارتوں کی دیواریں گر گئیں

کورنگی میں چمڑے کے گودام میں آگ لگ گئی ،دو قریبی عمارتوں کی دیواریں گر گئیں
کورنگی میں چمڑے کے گودام میں آگ لگ گئی ،دو قریبی عمارتوں کی دیواریں گر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کورنگی (مانیٹرنگ ڈیسک)کورنگی میں چمڑے کے گودام میں آگ لگ گئی ہے جس کے باعث گودام کے قریب دو گھربھی آتشزدگی کے گھیرے میں آگئے ہیں ۔میڈ یار پورٹس کے مطابق کورنگی کے علاقے سو کوارٹر کے قریب چمڑے کے گودام میں لگی آگ شدت اختیار کر گئی ہے ۔گودام سے متصل دو گھروں کی دیواریں بھی آتشز دگی کے باعث گر گئی ہیں ۔فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہے ۔آگ بجھانے کے دوران فائر بریگیڈ کا پانی ختم ہو گیا تھا جس کے باعث آگ بجھانے کے کام میں کچھ دیر کی تاخیر بھی پیش ہوئی ۔

مزید :

کراچی -