شلپا شیٹھی نے ریسیپیز پر اپنی دوسری کتاب لکھنا شروع کردی

شلپا شیٹھی نے ریسیپیز پر اپنی دوسری کتاب لکھنا شروع کردی
شلپا شیٹھی نے ریسیپیز پر اپنی دوسری کتاب لکھنا شروع کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے کھانا پکانے کی ترکیبوں پر اپنی دوسری کتاب لکھنا شروع کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق شلپا شیٹھی نے اپنی پہلی کتاب’’دی گریٹ انڈین ڈائٹ‘‘ لکھی جو کافی مشہور ہوئی،اس کے بعد اداکارہ نے دوسری کتاب لکھنی شروع کردی ہے۔ایک تقریب کے دوران اداکارہ نے کہا کہ آئندہ آنے والے دنوں میں صحت کے شعبے میں ایک بڑی خبر کا اعلا ن کرنے والی ہیں،انہوں نے کہا کہ وہ اپنی دوسری کتاب لکھ رہی ہیں اور وہ اس کے بارے میں وہ بہت پرجوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ کتاب فوڈ ریسیپیز کے متعلق ہو گی۔

مزید :

کلچر -