میر پور خاص:بیت المال کے سویٹ ہوم میں آگ لگنے سے پانچ بچے جھلس کر جاں بحق

میر پور خاص:بیت المال کے سویٹ ہوم میں آگ لگنے سے پانچ بچے جھلس کر جاں بحق
میر پور خاص:بیت المال کے سویٹ ہوم میں آگ لگنے سے پانچ بچے جھلس کر جاں بحق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

میرپور خاص(مانیٹرنگ ڈیسک)بیت المال کے سویٹ ہوم میں آگ لگنے سے پانچ بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔

جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ آفیسربیت المال کا کہنا ہے کہ بیت المال کے سوئٹ ہوم میں آگ لگنے سے5 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں،آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ ہے،سوئٹ ہوم میں پھنسے افرادکونکالنے کےلیے امدادی کارروائی جاری ہے،زخمی ہونیوالے افرادکو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

مزید : میرپورخاص