موٹروے کی زد میں آنے پر پیر گاؤں کے مکینوں نے رنگ روڈ بند کر دی

موٹروے کی زد میں آنے پر پیر گاؤں کے مکینوں نے رنگ روڈ بند کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اپنے خبر نگار سے)گھر ،قبرستان اور مساجد سیالکوٹ موٹروے منصوبے کی زد میں آنے کے خلاف لاہورپنڈ روڈ پیر گاؤں کے مظاہرین نے رنگ روڈ کو گھنٹوں بند کردیا کئی گھنٹے بند کئے رکھا،مظاہرین نے لاہور رنگ روڈ اور اس سے ملحقہ سڑکیں بھی بلاک کر دیں،لاہور رنگ روڈ پولیس اور باغبانپورہ پولیس نے مذاکرات کے بعدٹریفک بحال کرائی ،مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ سیالکو ٹ موٹر وے ہمارے گاؤں کی بجائے کسی دوسرے راستے سے گزارا جائے ،ورنہ رنگ روڈ کو پھر بلا ک کردیں گے۔