حکمرانوں کو دولت ہڑپ نہیں کرنے دیں گے،خالد محمود گجر

حکمرانوں کو دولت ہڑپ نہیں کرنے دیں گے،خالد محمود گجر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رائے ونڈ (نمائندہ پاکستان)تحریک انصاف کے رہنماء رانا نثار احمد راٹھ نے رائے ونڈ جلسہ کے انچار ج چودھری خالد محمود گجر کے ہمراہ انتظامات کا جائزہ لیا ،اس موقع پر کارکنان کی بڑی تعداد عمران خان زندہ باد کے نعرے لگاتی ہوئی ان کے ساتھ رہی ،کارکنان بھنگڑے ڈالتے رہے ،میڈیا سے گفتگو میں چودھری خالد محمود گجر اور رانا نثار راٹھ نے کہا کہ آج قوم کی تقدیر بدل جائے گی ۔۔
،پانامہ زدہ حکمرانوں کو عوام کی لوٹی ہوئی دولت ہڑپ نہیں کرنے دیں گے ،شریف خاندان جمہوریت کی آڑ میں اپنی کرپشن بچانا چاہتا ہے ،انہوں نے کہا کہ ن لیگ پنجاب میں کسانوں کیساتھ ظلم کررہی ہے گا ۔