پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن لاہور کے انتخابات دسمبر میں منعقد ہونگے

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن لاہور کے انتخابات دسمبر میں منعقد ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( جنرل رپورٹر)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن لاہور کے 2سالہ انتخابات برائے سیشن 2017-2018 دسمبر 2016 میں منعقد ہونگے۔ پی ایم اے لاہور کے آئین کے مطابق حقِ رائے دہی حاصل کرنے کیلئے ممبر شپ کی تجدید اور نئی ممبر شپ کے حصول کی آخری تاریخ آج 30 ستمبر ہے۔۔ممبر شپ فارم وصول کرنے کیلئے کل پی ایم اے لاہور کا دفتر شام 6:00 بجے تک کھلا رہے گا۔