ڈاکٹر خالد محمود چودھری قومی امن کمیٹی کے نائب چیئرمین نامزد

ڈاکٹر خالد محمود چودھری قومی امن کمیٹی کے نائب چیئرمین نامزد
ڈاکٹر خالد محمود چودھری قومی امن کمیٹی کے نائب چیئرمین نامزد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( پ ر) قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کی جانب سے معروف ہومیوفزیشن وسماجی راہنما ڈاکٹر خالد محمود چوہدری کو وائس چیئرمین نامز دکردیاگیاہے ان کی تقرری مرکزی چیئرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان مولانا رجیع اللہ خان ہزاروی کی ہدایت پر عمل میں لائی گئی ہے ان کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے اس حوالے سے مولانا رجیع اللہ خان ہزاروی نے کہاکہ امید ہے ڈاکٹر خالد محمود چوہدری بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اپنا مثبت کردار اداکریں گے جبکہ ڈاکٹرخالد محمود چوہدری کا اس سلسلہ میں کہناہے کہ مجھ پر جو ذمہ داری عائد کی گئی ہے اس پوری کرنے کی ہر ممکن کوشش کرونگا ۔