بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں36پیسے گر گیا

بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں36پیسے گر گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی( آن لائن )بھارتی جنگی جنون نے بھارتی معیشت کو خطرے سے دوچار کر دیا۔ سرجیکل اسٹرائیکس کے دعوؤں کے بعد ممبئی اسٹاک مارکیٹ میں پانچ سو پوائنٹس کی کمی واقع ہو گئی جس کے بعد بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں چھتیس پیسے گر گیا۔معاشی ماہرین کے مطابق نریندر مودی کی انتہاپسند پالیسیاں نہ صرف پاکستان اور ہندوستان بلکہ پورے جنوبی ایشیائی خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں۔

مزید :

کامرس -