کا نگیا ر ی سے متاثر ہ کما د کے پو دوں کو کاٹ کر جلا د یا جا ئے،ز ر عی ما ہر ین

کا نگیا ر ی سے متاثر ہ کما د کے پو دوں کو کاٹ کر جلا د یا جا ئے،ز ر عی ما ہر ین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سلانوالی(اے پی پی )ز ر عی ما ہر ین نے ستمبر کا شتہ کما د کے کا شت کا رو ں کو سفارش کی ہے کہ و ہ شروع میں اگتی ہو ئی فصل کو بیمار یو ں کے حملہ سے محفوظ رکھنے کیلئے مناسب حفاظتی اقدا ما ت کریں تا کہ بعد میں مزید نقصان سے بچا جا سکے، کا نگیار ی کما د کی ایک اہم بیمار ی ہے جس سے گنے اور چینی کی پیداوار پر بر ا اثر پڑ تا ہے ا س بیمار ی سے متاثر ہ پودوں کے گنے پتلے ہو جا تے ہیں کا نگیا ر ی کے تدا ر ک کیلئے بیما ر پو دوں کو کا ٹ کر جلا د یا جا ئے اور متاثر ہ کھیت کا مو نڈھا نہ ر کھا جا ئے چوٹی کی سرا نڈ بیما ر ی کے شکا رپودوں کے نئے پتوں پر بیمار ی کے شروع میں پیلے ر نگ کے دھبے بننا شروع ہو جا تے ہیں۔
ا ن پر سر خی ما ئل با لتر تیب دھار یا ں اور د ھبے بننے لگتے ہیں حملہ شد ہ پتوں پر با ر یک با ر یک سورا خ نظرآتے ہیں ا س بیمار ی کے شد ید حملہ کی صورت میں گنے کے ا و پر کا حصہ بھو را ہو کر گل سڑ جا تا ہے کماد کی بر گی دھا ر یاں بھی قا بل ذکر بیمار ی ہے ا س کے حملہ سے گنے پر لمبا ئی کے ر خ سر خ دھا ر یا ں بن جاتی ہے اور چوٹی کا حصہ گل جاتا ہے شد ید حملہ کی صورت میں سار ا گنا گل سڑجاتا ہے ان بیمار یو ں سے بچنے کیلئے ضرور ی ہے کہ قو ت مدا فعت رکھنے وا لی اقسا م کا شت کریں اور مناسب ز ہر وں کا استعما ل کریں ۔

مزید :

کامرس -