گوالمنڈی ، 25سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ،مردہ خانہ میں منتقل کر دی گئی

گوالمنڈی ، 25سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ،مردہ خانہ میں منتقل کر دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار)گوالمنڈی کے علاقہ سے 25 سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر مردہ خانہ میں منتقل کر دی ۔پولیس کے مطابق گوالمنڈی کے علاقہ سے مقامی افراد کو سڑک کنارے ایک 25سالہ شخص کی لاش پڑی ہوئی ملی جس پر انہوں نے پولیس کو اطلاع دی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے شناخت نہ ہونے پر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ میں منتقل کر دیا ہے ۔پولیس کے مطابق تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے جلد ہی حقائق سامنے آ جائیں گے۔

مزید :

علاقائی -