ساند ہ ، شہر ی کے چور ی ہو نے و الے مو ٹرسائیکل کا پو لیس سرا غ نہ لگا سکی

ساند ہ ، شہر ی کے چور ی ہو نے و الے مو ٹرسائیکل کا پو لیس سرا غ نہ لگا سکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (سٹی ر پو رٹر ) ساند ہ کے علاقہ میں شہر ی کے چور ی ہو نے و الے مو ٹرسائیکل کا پو لیس تا حا ل کو ئی سرا غ نہ لگا سکی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ ساند ہ کا ر ہا ئشی محمد شعیب ضروری کا م سے مقامی علاقہ پلا زہ میں گیا جہا ں سے اسکی سر خ ر نگ کی 125نمبر1 LER\930 مو ٹرسائیکلکو چو ر تا لے تو ڑ کر لے گیا ۔ متاثر ہ شخص نے پو لیس کو اطلا ع دی، پو لیس نے اس کی در خواست پر مقد مہ نمبر\16 1144در ج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ متا ثر ہ شخص کا کہنا ہے کہ پو لیس اسکی مو ٹڑ سائیکل کا کو ئی سرا غ نہ لگا سکی ہے ۔

مزید :

علاقائی -