اچھرہ پولیس نے ایک ہفتہ میں4خواتین سمیت10ملزمان دھرلئے

اچھرہ پولیس نے ایک ہفتہ میں4خواتین سمیت10ملزمان دھرلئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) اچھر ہ پو لیس کی کا رروا ئی ایک ہفتہ کے دورا ن علاقے سے منشیا ت فروش قحبہ خانو ں اور جوا کے اڈوں پر چھا پہ ما ر کر 4خواتین سمیت 10افرا د کو حرا ست میں لے کر بھا ر ی مقدار میں منشیا ت ، شرا ب کی بو تلیں اور داؤ پر لگی ر قم برآمد کر لی گئی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایچ او ز کو حکم د یا نے اپنے اپنے علاقوں میں منشیا ت فروش ، قما ر با زوں ، قبضہ گرپو ں اور قحبہ خاتو ں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا، ایس ایچ او اچھر ہ سب انسپکٹر بلا ل حنیف نے ایک ہفتے کے دوران علاقہ سے کا لی مسح ، یا سر ، اعجا ز ، با بر مسح ، سہیل ، یعقوب مسح سے بھا ر ی مقددا ر میں منشیا ت شرا ب کی بو تلیں سمیت داؤپر لگی ہزارو ں کی نقد ی سمیت قحبہ خانو ں سے مشعل ، کو ثر ، سحرش ، ثنا ء سمیت امجد کو گرفرا ر کیا ۔ اس حوالے سے ایس ایچ او اچھر ہ کا کہنا تھا کہ علاقہ میں منشیا ت فروشی ، قما ر با زی سمیت قحبہ خاتوں کے خلاف آپریشن جا ر ی ر ہیں گے ۔

مزید :

علاقائی -