مانگا منڈی ، ہزاروں روپے نقدی اور موٹر سائیکلیں چھین لی گئیں،پولیس خاموش تماشائی

مانگا منڈی ، ہزاروں روپے نقدی اور موٹر سائیکلیں چھین لی گئیں،پولیس خاموش ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی)مانگا منڈی پی ٹی آئی کے جنرل کونسلر کے امیدوار کو ڈاکونقدی 20ہزار روپے اور 70 ہزارروپے مالیت کی موٹر سائیکل چھین کر فرار اس کے علاوہ کئی راہ گیروں سے ہزاروں روپے نقدی اور موٹر سائیکل چھین رکھی تھیں تفصیلات کے مطابق پنڈ مانگا کا رہائشی محمد عبداللہ شام کے بعد شامکی بھٹیاں سے واپس اپنے گھر آرہا تھا تھانہ مانگا منڈی سے صرف ایک کلومیٹر کے فاصلے پر اسلحہ سے مسلح 3ڈاکو نے روک کر نقدی 20 ہزار روپے اور 70ہزار روپے کی موٹر سائیکل چھین لی محمد عبداللہ نے بتایا کہ قریب کھیت میں پہلے بھی ایک موٹر سائیکل موجود تھی تھانے مانگا منڈی اطلاع کی مگر انہوں نے ڈکیتی کا مقدمہ درج کرنے سے انکار کیا اور کوئی کاروائی نہیں کی ۔

Back to Conversion Tool

مزید :

علاقائی -