شاہ عالم مارکیٹ، ٹرانسفارمرمیں اچانک آگ بھڑک اٹھی، بجلی معطل

شاہ عالم مارکیٹ، ٹرانسفارمرمیں اچانک آگ بھڑک اٹھی، بجلی معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار) شاہ عالم مارکیٹ میں ابراہیم سنٹرکے قریب ٹرانسفارمرمیں اچانک آگ بھڑک اٹھی،جس کی وجہ سے بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی اور کئی مارکیٹیں بجلی سے محرو م ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز شاہ عالم مارکیٹ میں ابراہیم سنٹر کے قریب ٹرانسفارمر میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے کئی مارکیٹس کی بجلی معطل ہو گئی ۔بعد ازاں لیسکو کے عملہ اور فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔

مزید :

علاقائی -