پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے مابین ایک سال7ماہ بعدون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلاجائیگا

پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے مابین ایک سال7ماہ بعدون ڈے انٹرنیشنل میچ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے مابین ایک سال7ماہ بعدون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلاجائے گا۔دونوں ٹیموں کے مابین کھیلاگیاپہلااورآخری ون ڈے میچ ویسٹ انڈیزنے جیتا۔پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے مابین پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ11جون1975ء کوبرمنگھم میں کھیلاگیاجوویسٹ انڈیزنے ایک وکٹ سے جیتااورآخری ون ڈے میچ21فروری2015ء کرائسٹ چرچ میں کھیلاگیاجوویسٹ انڈیزنے 150 رنز سے جیتا۔