گمشدہ بچی ملنے پر سپین میں شکریہ رافیل نڈال کی گونج

گمشدہ بچی ملنے پر سپین میں شکریہ رافیل نڈال کی گونج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بارسلونا(آئی این پی)سپین کے شہر مجورکا میں نمائشی ٹینس میچ کے دوران دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی۔ اسٹیڈیم میں ایک بچی لاپتہ ہونے پر ماں چلانے لگی جس پر میچ روک دیا گیا۔ چند لمحوں بعد بچی مل گئی جس پر میچ دوبارہ شروع کر دیا گیا۔ بچی ملنے پر اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں نے تالیاں بجائیں۔ بچی کی ماں نے میچ روکنے پر رافیل نڈال کا شکریہ ادا کیا۔