بٹ خیلہ ،انصار الاسلام کے کارکنوں کو جے یو آئی کانفرنس پر سیکورٹی کے فرائض تقویض

بٹ خیلہ ،انصار الاسلام کے کارکنوں کو جے یو آئی کانفرنس پر سیکورٹی کے فرائض ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)جمعیت علماء اسلام مالاکنڈکے زیراہتمام یکم اکتوبرکوسخاکوٹ کے مقام پرہونے والے کانفرنس کوسیکورٹی فراہم کرنے کے لئے انصارالاسلام کے کارکنوں کی ڈیوٹی لگادی گئی ہے جومقامی انتظامیہ کے ساتھ بھرپورتعاون کریگی ان خیالات کااظہارجمعیت علماء اسلام کے ذیلی تنظیم انصارالااسلام کے ضلعی صدرروح الاامین نے اخباری نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیاا نہوں نے کہاکہ یکم اکتوبرکوسخاکوٹ میں ہونے والے کانفرنس جس سے مرکزی امیرمولانافضل الرحمان اوردیگرقائدین خطاب کریں گے اس سلسلے میں سیکورٹی کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلی ہے انصارالاسلام کے کارکن مقامی انتظامیہ کے ساتھ بھرپورتعاون کریگی۔