اکبر خان کنڈی 93 برس کی عمر میں وفات پاگئے

اکبر خان کنڈی 93 برس کی عمر میں وفات پاگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)جامعہ گومل ڈیرہ اسماعیل خان کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کے والد اکبر خان کنڈی علالت کے بعد 93برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ان کی نماز جنازہ کچہری جنازہ گاہ میں ادہ کی گئی جس میں زندگی کے مختلف شعبہ جات کے افراد نے شرکت کی بعدازاں مرحوم کو کچہری قبرستان میں سپرد خاد ک کردیا گیا ۔ڈاکٹر منصور کنڈی نے نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کرنے والوں اور تعزیت اور دعا مغفرت کیلئے آنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں تمام لوگوں کیلئے دعا گو ہوں ۔