ملتان اور نواح میں موسم گرم اورخشک رہنے کا سلسلہ برقرار

ملتان اور نواح میں موسم گرم اورخشک رہنے کا سلسلہ برقرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتا ن( خبرنگار)ملتان اورگردونواح میں موسم گرم اورخشک رہنے کا سلسلہ برقرار ہے گزشتہ روز بھی ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا دن کے (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )
اوقات تپش اورگرمی کے باعث معمولات زندگی متاثر ہورہے ہیں جبک وقفے وقفے سے جاری لوڈشیڈنگ کے بدترین دورانیے کے باعث احساس گرمی مزید بڑھاہواہے مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان کاموسم گرم اورخشک رہنے کاامکان ہے گزشتہ روزکم سے کم درجہ حرارت 28ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔
موسم