رحیمیار خان ‘ 4 سالہ بچی میں پولیو وائرس کا شبہ ‘ نمونہ جات ٹیسٹ کیلئے بھجوا دئیے گئے

رحیمیار خان ‘ 4 سالہ بچی میں پولیو وائرس کا شبہ ‘ نمونہ جات ٹیسٹ کیلئے بھجوا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورونیوز) موضع مجاوراں خان بیلہ کی رہائشی 4سالہ مہرالنساء کو پولیو وائرس کے شبہ میں مبتلا ہونے پرو رثاء نے طبی امداد کیلئے رحیم یارخان ہسپتال منتقل کیا اس موقع (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )
پر موجود 4سالہ مہرالنساء کے چچا محمدا خترعباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مہر النساء میں پولیووائرس کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے جس پر ہسپتال میں موجود ڈاکٹرز نے مہر النساء کے نمونہ جات حاصل کرنے کے بعد انہیں تشخیص کیلئے اسلام آباد لیبارٹری روانہ کردیا ہے ۔
وائرس شبہ