جلوس روٹس سے مقدس اوراق کے باکس ہٹانے کیلئے احکامات جاری

جلوس روٹس سے مقدس اوراق کے باکس ہٹانے کیلئے احکامات جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتا ن (خبر نگار)ضلعی حکومت نے محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلے میں جلوس روٹس اورامام بار گاہوں کے اردگرد لائٹس اورجنریٹر ز کی دستیابی یقینی بنانے اور لیٹرباکس ، مقدس اوراق کے باکس عارضی طورپر ہٹانے کیلئے احکامات جاری کردئیے ہیں ذرائع کے مطابق محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلے میں ضلعی حکومت کی طرف سے ضلع بھر کے تمام اسسٹنٹ کمشنروں ، ٹی ایم اوز کو جاری کیے گئے ۔ احکامات لیاگیاہے کہ امام بارگاہوں کے ارد گرد مجالس مقامات اورجلوس روٹس پرلائٹس اورجنریٹرز کی دستیابی یقینی (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
بنائیں جبکہ مذکورہ مقامات روٹس سے لیٹرباکس مقدس اوراق کے باکسز کو بھی عارضی طور پر ہٹا دیاجائے ۔
باکس