سرکاری میڈیکل، ڈینٹل کالجوں میں داخلہ کیلئے حفاظ قرآن کے ٹیسٹ کا آج آخری دن

سرکاری میڈیکل، ڈینٹل کالجوں میں داخلہ کیلئے حفاظ قرآن کے ٹیسٹ کا آج آخری دن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقائع نگار ) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے زیر اہتمام صوبہ پنجاب کے سرکاری میڈیکل وڈینٹل کالجوں میں داخلہ کے لیے حفاظ قرآن امیدواروں کے ٹیسٹ کا آج 30ستمبر 2016( جمعہ ) آخری روز ہے ۔ پر ٹیسٹ 26ستمبر سے یو ایچ ایس لاہور میں لئے جارہے ہیں۔