سنٹرل اکاؤنٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات، بخش الٰہی گروپ پنجاب بھر میں کامیاب

سنٹرل اکاؤنٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات، بخش الٰہی گروپ پنجاب بھر میں کامیاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی) سنٹرل اکاؤنٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات میں بخش الہی گروپ کے پنجاب بھر میں فتح حاصل کرلی صوبہ بھر سے بخش الہی گروپ کے امیدواروں نے صدر، نائب صدر، فنانس سیکرٹری اور جنرل سیکرٹری کی نشستوں پر اتفاق گروپ کے امید واروں کو شکست دے دی(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )
۔ قبل ازیں ملتان میں سنٹرل اکاؤنٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے گذشتہ روز ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ملتان میں پولنگ منعقد ہوئی، جس میں 65 ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ۔ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ملتان میں نائیب صدر کی نشست پر محمد دین ڈوگر اور نادر مگسی میں مقابلہ ہوا جس میں اتفاق گروپ نادر مگسی نے 37ووٹ اور بخش الہی گروپ کے دین محمد ڈوگر 28ووٹ حاصل کیا ۔ اس طرح اتفاق گروپ نے ملتان سے نائیب صدر کی پوسٹ پر فتح حاصل کی۔ لیکن صوبائی سطح پر بخش الہی گروپ کے تمام امیدواراوں نے اپنی اپنی نشست پر بہاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔