ایس ایس پی آپریشنز کا محرم الحرام کے حوالے سے کنٹرول روم کا دورہ

ایس ایس پی آپریشنز کا محرم الحرام کے حوالے سے کنٹرول روم کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(کرائمز رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز پشاور نے محرم الحرام کے دوران اہل تشیع کی تمام مجالس اورماتمی جلوسوں کی براہ راست ویڈیوکیمروں کے زریعے نگرانی کرنے کیلئے بنائی گئے کنٹرول روم اورکمانڈ پوسٹ کا دروہ کیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایس ایس پی آپریشنز پشاورعباس مجید خان مروت نے کوہاٹی گیٹ میں بنائے گئے پولیس کمانڈ پوسٹ اورکنٹرول روم کا دروہ کیا اورمختلف بازاروں اورگلی کوچوں میں محرم الحرام کیدوران اہل تشیع کی مجالس اورماتمی جلوسوں کی براہ راست ویڈیو کیمروں کے زریعے نگرانی کرنے کیلئے بنائے گئے کنٹرول روم کا بھی جائزہ لیا اورماتمی جلوسوں کی گزرگاہوں پر نصب کیمروں کی ریکارڈنگ چیک کی اورپولیس افسران کو امام بارگاہوں اورحساس مقامات پر بھی مزید کیمرے نصب کر کے ان کی براہ راست ویڈیو نگرانی کی بھی ہدایات جاری کیں واضح رہے کہ پولیس کمانڈ پوسٹ اورکنٹرول روم کے زریعے پشاورمیں محرم الحرام کیدوران اہل تشیع کے تمام ماتمی جلوسوں اورمجالس عزاء کی براہ راست ریکارڈنگ کرتے ہوئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا جائیگاایس ایس پی نے کمانڈ پوسٹ اورکنٹرول روم کے تمام عملہ کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اتوار کی شام تک کمانڈ پوسٹ اورکنٹرول روم سے متعلق تمام کمپیوٹر سسٹم ،ویڈیو کیمرے ریکارڈنگ اوردیگر ا نتظامات مکمل کرلیں اس سلسلہ میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔بعد ازاں ایس ایس پی آپریشن نے شہر میں و اقع امام بارگاہوں کے روٹ اورحساس مقامات کا بھی جائزہ لیا اوربازاروں کے صدور سے ملاقات کرکے محرم الحرام کیدوران امن کے قیام میں پولیس کیساتھ تعاون کا بھی مطالبہ کیا ۔ایس ایس پی آپریشنز پشاور نے محرم الحرام کے دوران اہل تشیع کی تمام مجالس اورماتمی جلوسوں کی براہ راست ویڈیوکیمروں کے زریعے نگرانی کرنے کیلئے بنائی گئے کنٹرول روم اورکمانڈ پوسٹ کا دروہ کیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایس ایس پی آپریشنز پشاورعباس مجید خان مروت نے کوہاٹی گیٹ میں بنائے گئے پولیس کمانڈ پوسٹ اورکنٹرول روم کا دروہ کیا اورمختلف بازاروں اورگلی کوچوں میں محرم الحرام کیدوران اہل تشیع کی مجالس اورماتمی جلوسوں کی براہ راست ویڈیو کیمروں کے زریعے نگرانی کرنے کیلئے بنائے گئے کنٹرول روم کا بھی جائزہ لیا اورماتمی جلوسوں کی گزرگاہوں پر نصب کیمروں کی ریکارڈنگ چیک کی اورپولیس افسران کو امام بارگاہوں اورحساس مقامات پر بھی مزید کیمرے نصب کر کے ان کی براہ راست ویڈیو نگرانی کی بھی ہدایات جاری کیں واضح رہے کہ پولیس کمانڈ پوسٹ اورکنٹرول روم کے زریعے پشاورمیں محرم الحرام کیدوران اہل تشیع کے تمام ماتمی جلوسوں اورمجالس عزاء کی براہ راست ریکارڈنگ کرتے ہوئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا جائیگاایس ایس پی نے کمانڈ پوسٹ اورکنٹرول روم کے تمام عملہ کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اتوار کی شام تک کمانڈ پوسٹ اورکنٹرول روم سے متعلق تمام کمپیوٹر سسٹم ،ویڈیو کیمرے ریکارڈنگ اوردیگر ا نتظامات مکمل کرلیں اس سلسلہ میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔بعد ازاں ایس ایس پی آپریشن نے شہر میں و اقع امام بارگاہوں کے روٹ اورحساس مقامات کا بھی جائزہ لیا اوربازاروں کے صدور سے ملاقات کرکے محرم الحرام کیدوران امن کے قیام میں پولیس کیساتھ تعاون کا بھی مطالبہ کیا ۔