پولیو کے قطرے پلانے والی خاتون کو قتل کی دھمکیاں

پولیو کے قطرے پلانے والی خاتون کو قتل کی دھمکیاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر)پولیو کے قطرے پلانے والی خاتون کو نامعلوم افراد کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ۔زکریا ٹاون کے علاقہ کی رہائشی سمیرا بی بی نے بی زیڈ پولیس کو درخواست دی کہ وہ پولیو مہم کا حصہ ہیں اور بچوں کو پولیو کے قطرے پلاتی ہیں۔کچھ روز قبل نامعلوم افراد نے اسے فون پر قتل کی (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )
دھمکیاں دیں اور پولیو کے قطرے پلانے سے منع کیا ۔پولیس نے مدعیہ کی درخواست پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
قتل کی دھمکیاں