مسلم لیگی کونسلر اور معمر شخص قتل، حادثات میں 3ہلاکتیں، طالبعلم نے خودکشی کر لی

مسلم لیگی کونسلر اور معمر شخص قتل، حادثات میں 3ہلاکتیں، طالبعلم نے خودکشی کر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اڈا پل 14،گگومنڈی ، حاصل پور ، شجاع آباد ،ٹھٹھہ صادق آباد (نمائندگان)مسلم لیگی کونسلر کو 3نامعلوم افراد نے قتل کردیا ۔ گھرمیں سوئی 65سالہ شخص کو ابدی نیندسلادیا گیا۔ ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3افراد جاں بحق ہوگئے ۔ طالب علم نے خودکشی کرلی ۔ سڑک کنارے ملنے والی ناقص خاتون کی لاش شناخت کرلی گئی۔اڈاپل14سے نمائندہ(بقیہ نمبر11صفحہ12پر )
پاکستان کے مطابقجہا نیا ں میں ٹا رگٹ کلنگ رحیم شا ہ میں ن لیگ کے کو نسلر کو تین مسلح نا معلو م اٖفراد نے فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا ۔تین نامعلوم مسلح افراد نے گھر دا خل ہو گئے انہو ں نے اسلح کے زور پر اس کے اہلہ خا نہ کو یر غما ل بنا کر نو جو ان کو نسلر محمد رضو ان شا ہ کو تیز دھا راآلے سے گر دن کا ٹنے کے بعد فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا جبکہ ملزمان اسلحہ لہر اتے ہو ئے ٖفر ار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے یا جنرل کونسلر رضوان بخاری کو بے دردی کے ساتھ موت کے گھاٹ اتار دیا ،مقتول پیری مریدی بھی کرتے تھے۔نامعلوم مسلح افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔مقتول رضوان شاہ کا تعلق رحیم شاہ کی سادات فیملی سے تھا جو کہ علاقہ کے معروف پیر ہیں مقتول رضوان شاہ بھی علاقہ میں پیری مریدی کرتے تھے یہ قتل دہشت گردی یا دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے۔تھا نہ جہا نیا ں پو لیس اطلا ع ملنے پر مو قع پر پہنچا گئی اور ضر وری کا روائی کے بعد لا ش کو پو سٹ ما رٹم کے لئے ہسپتا ل منتقل کر د یا ۔گگومنڈی سے نامہ نگار کے مطابق چک نمبر201ای بی کا رہا ئشی 65سالہ غلام نبی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھر میں سو یا ہو ا تھا کہ نا معلوم شخص نے اُس پر فائر نگ کر کے قتل کر دیا مقتول کی بیو ی کلثوم بی بی کے مطابق رات کے وقت اُس کا خا وند غلام نبی بیٹا عبدالرزاق گھر میں سوئے ہو ئے تھے کہ رات دو بجے کے قریب اپنے خا وند کی چیخ و پکا ر سن کر اُس کی انکھ کھلی تو اُس نے دیکھا کہ اُس کا خا وند خون میں لت پت پڑا تھا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دم طور دیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔حاصل پو ر نامہ نگار اورسپیشل رپوٹر کے مطابق چک نمبر201ای بی کا رہا ئشی 65سالہ غلام نبی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھر میں سو یا ہو ا تھا کہ نا معلوم شخص نے اُس پر فائر نگ کر کے قتل کر دیا مقتول کی بیو ی کلثوم بی بی کے مطابق رات کے وقت اُس کا خا وند غلام نبی بیٹا عبدالرزاق گھر میں سوئے ہو ئے تھے کہ رات دو بجے کے قریب اپنے خا وند کی چیخ و پکا ر سن کر اُس کی انکھ کھلی تو اُس نے دیکھا کہ اُس کا خا وند خون میں لت پت پڑا تھا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دم طور دیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔شجاع آباد سے نمائندہ خصوصی کے مطابق نواحی علاقہ موچی پورہ کا رہائشی راشد بھٹی اپنی شادی کا سامان لینے کیلئے شجاع آباد شہر آ رہا تھا جونہی وہ ولائت آباد کے قریب پہنچا تو موٹر سائیکلوں میں تصادم ہو گیا جنہیں 1122نشتر ہسپتال ملتان لے جا رہی تھی تو شدید زخمی حالت میں 24 سالہ راشد بھٹی نے راستے میں دم توڑ دیاراشد بھٹی کی آج بارات تھی اس کی وفات سے شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا ۔ٹھٹھہ صادق آباد سے نمائندہ پاکستان کے مطابق 15روز قبل ٹھٹھہ صادق آباد کے نواحی چک 116دس آر کا رہائشی پل 14کا معروف آڑھتی ملک نواز کھوکھر ولد خد ابخش کھوکھر جوکہ موٹر سائیکل کے حادثہ میں شدید زخمی ہوگیاتھا،سر کی چوٹ کے باعث تشویشناک حالت میں نشترہسپتال ملتان کے انہتائی نگہداشت وارڈ میں داخل کیا گیا،15روز تک زندگی وموت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد ملک نواز کھوکھر گزشتہ روز نشتر ہسپتال ملتان میں دم توڑ گیا،ملک نواز کھوکھر کی نمازجنازہ چک 116دس آر میں ادا کی گئی۔گگومنڈی سے نامہ نگارکے مطابق نو احی گا ؤں 225ای بی کے رہا ئشی غلا م مصطفی کے بیٹے نعمان نے گذ شتہ شام زہریلی دوائی پی کر خو د کشی کر لی مر حوم مقامی پرائیو ٹ سکول میں دسو یں جما عت کا طالب علم تھا ۔ٹھٹھہ صادق آباد سے نمائندہ پاکستان کے مطابق سڑک کنارے ملنے والی نامعلوم خاتون کی لاش کا معمہ حل ہوگیا دو روز قبل ٹھٹھہ صادق آباد کے نواحی چک 141دس آر کے قریب سے ملتان وہاڑی روڈ پر جہانیاں تھانہ کی حدود میں نامعلوم خاتون کی لاش بر آمد ہوئی،جہانیاں پولیس کی طرف سے لاش کا پوسٹ مارٹم کروانے کے بعد ٹی ایم اے جہانیاں کے حوالے کیا گیا،ٹی ایم اے جہانیاں نے لاوارث لاش سمجھتے ہوئے امانتاً دفنا دیا،تحقیقات کے بعد مذکوارہ خاتون کی لاش ٹھٹھہ صادق آباد کے نواحی چک 138دس آر کے رہائشی نواز لوہار مرحوم کی بیٹی رانی مائی کی نکلی ہے،نامعلوم قاتلوں کی طرف سے رانی مائی کو گولی مارکر قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کے اوپرسے گاڑی گزارتے ہوئے رانی مائی کی حادثاتی موت ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی،جبکہ ٹی ایچ کیو ہسپتال جہانیاں سے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بھی لیڈی ڈاکٹر کی طرف سے رانی مائی کی موت گولی مارنے کے بعد اوپر سے گاڑی گزارکر حادثاتی موت ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی، پولیس نے تفتیش کا دائرہ کا وسیع کردیا ہے۔