چکوال،ای ڈی او فنانس شہبازنقوی کا تبادلہ لاہور کردیا گیا

چکوال،ای ڈی او فنانس شہبازنقوی کا تبادلہ لاہور کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ای ڈی او فنانس شہباز نقوی کا تبادلہ لاہور کردیاگیا ہے۔ شہباز نقوی نے ضلع چکوال میں پہلے ڈسٹرکٹ آفیسر کوارڈینیشن اور پھر بطور ای ڈی او فنانس تین سال تک ضلع چکوال کی خدمت کی۔ ان کی چکوال کیلئے خدمات کے اعتراف میں یکم اکتوبر کو گیارہ بجے دن ان کے اعزاز میں استقبالیہ دیا جائے گا اور ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں دھن چوراسی ایوارڈ پیش کیا جائے گا۔