آرمی چیف مختصر دورے پر لاہور پہنچ گئے

آرمی چیف مختصر دورے پر لاہور پہنچ گئے
آرمی چیف مختصر دورے پر لاہور پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپہ سالار جنرل راحیل شریف لاہور پہنچ گئے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف مختصر دورے پر آج لاہور پہنچے ہیں جہاں وہ مختصر قیام کریں گے تاہم آرمی چیف کے دورے کی نوعیت کے بارے میں تاحال واضح نہیں کیا گیا ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -