پشاور کراچی ریلوے لنک کی تعمیرکیلئے چین نے 5.5 ارب ڈالرز کی منظوری دے دی

پشاور کراچی ریلوے لنک کی تعمیرکیلئے چین نے 5.5 ارب ڈالرز کی منظوری دے دی
پشاور کراچی ریلوے لنک کی تعمیرکیلئے چین نے 5.5 ارب ڈالرز کی منظوری دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد( آن لائن ) چین نے اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت پاکستان کے پشاور کراچی ریلوے لنک کیلئے 5.5 ارب ڈالرز کی منظوری دے دی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی پشاور ریلوے پروجیکٹ کے مجموعی لاگت آٹھ ارب ڈالرز میں سے چین نے پانچ ارب ڈالرزفراہم کرنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے چین کی جانب سے اس مہینے کے بعد چین کی جانب سے فنڈز شدہ لاگت پچاس ارب ڈالرز تک پہنچ جائے گی رپورٹس کے مطابق اس پراجیکٹ کے لئے ایشیا کی ترقیاتی بینک بھی 2.5 ارب ڈالرز فراہم کریگا پشاور لاہور موٹروے کا سیشن ایشیائی کی ترقیاتی بینک کے قرضے سے مکمل جائیگا ۔

مزید :

اسلام آباد -