بھارت نے امرتسر لاہور دوستی بس یکطرفہ طور پر منسوخ کر دی

بھارت نے امرتسر لاہور دوستی بس یکطرفہ طور پر منسوخ کر دی
بھارت نے امرتسر لاہور دوستی بس یکطرفہ طور پر منسوخ کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت نے رایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر تے ہوئے امرتسر لاہور دوستی بس یکطرفہ طور پر منسوخ کر دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت نے امرتسر لاہور دوستی بس سروس منسوخ کر دی ۔ دوستی بم آج لاہور سے معمول کے مطابق بھارت گئی جسے آج امرتسر سے آنا تھا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت نے آج بھی شہریوں کو واہگہ بارڈر پر پریڈ میں آنے سے روک دیا ہے ۔

مزید :

لاہور -