میجر جنرل سرفراز ستار کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی، آئی ایس پی آر

میجر جنرل سرفراز ستار کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی، آئی ایس پی ...
میجر جنرل سرفراز ستار کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی، آئی ایس پی آر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے میجر جنرل سرفراز ستار کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل سرفراز ستار کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے ۔

مزید :

قومی -