بلوچستان میں ’بھارت مردہ باد‘ ریلی کوئٹہ پریس کلب کے سامنے اختتام پذیر ہوگئی

بلوچستان میں ’بھارت مردہ باد‘ ریلی کوئٹہ پریس کلب کے سامنے اختتام پذیر ...
بلوچستان میں ’بھارت مردہ باد‘ ریلی کوئٹہ پریس کلب کے سامنے اختتام پذیر ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں علیحدگی پسند تحریک کو ہوا دینے والے بھارت  کیخلاف صوبے کے محب وطن عوام نے ’بھارت مردہ باد‘ ریلی نکالی جس دوران مودی کا پتلا اور بھارتی ترنگا بھی نذرآتش کیاگیا۔
دنیا نیوز کے مطابق لائن آف کنٹرول پربھارتی جارحیت کیخلاف قلات اور بلوچستان کے دیگر علاقوں سے نکلنے والی ریلیاں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے پہنچ کر ختم ہوگئیں ،گاڑیوں ، موٹرسائیکل اور سائیکلوں پر سوار ریلیوں کے شرکاءبھارت مردہ باد ، مودی مردہ باد کے نعرے لگاتے رہے ۔

مزید :

کوئٹہ -