پاک فوج نے 1990میں بھارت میں سرجیکل سٹرائیک کی اور ثبوت بھی پیش کیے :جنرل (ر)اسلم بیگ

پاک فوج نے 1990میں بھارت میں سرجیکل سٹرائیک کی اور ثبوت بھی پیش کیے :جنرل ...
پاک فوج نے 1990میں بھارت میں سرجیکل سٹرائیک کی اور ثبوت بھی پیش کیے :جنرل (ر)اسلم بیگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنرل ریٹائرڈ اسلم بیگ نے کہاہے کہ پاک فوج نے 1990میں بھارت میں سرجیکل سٹرائیک کی تھی ،سرجیکل سٹرائیک میں ہم شواہد بھی لائے تھے اور ٹارگٹ بھی حاصل کیا تھا ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسلم بیگ کا کہناتھا کہ نام نہاد سرجیکل سٹرائیک بھارت کی جگ ہنسائی کا ذریعہ بنی ہے ،ہمارے دو شہداءکے مقابلے میں کتنے بھارتی سورما ڈھیر ہوئے ،بھارتی کمانڈر نے سرجیکل سٹرائیک کے حوالے سے اپنے وزیراعظم کو دھوکا دیاہے۔ان کا کہناتھا کہ پاکستان نے 1990میں بھارت میں سرجیکل سٹرائیک کی تھی ،سرجیکل سٹرائیک میں ہم شواہد بھی لائے تھے اور ٹارگٹ بھی حاصل کیا تھا ۔

مزید :

اسلام آباد -