بھارت پر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ پاکستانی قوم متحدہے:مولانا فضل الرحمان

بھارت پر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ پاکستانی قوم متحدہے:مولانا فضل الرحمان
بھارت پر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ پاکستانی قوم متحدہے:مولانا فضل الرحمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بھارت کوبتانے کیلئے قوم کو ایک نیا عزم لے کر اٹھنا ہوگا، بھارت پر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ پاکستانی قوم متحدہے ۔
چارسدہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانافضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آزادی انسان کاپیدائشی حق ہے لیکن امریکہ نے افغانستان میں آگ برسائی اور ملک تباہ کردیا جس کے بعد عراق میں غلط اطلاع پرداخل ہوکر تباہی مچائی ۔ اسلام کی پہلی ترجیح انسان کی آزادی ہے اور ہم نے پہلے بھی غلامی کاانکارکیاتھااب بھی غلامی کا انکار کریں گے ،قوم کی رہنمائی کےلئے تمام علماکومتحد ہونا ہوگا۔

مزید :

قومی -