ڈی جی ایم او کی سیکریٹری خارجہ سے ملاقات،بھارتی جارحیت اور پاک فوجی کی جوابی کاروائی سے متعلق آگاہ کیا

ڈی جی ایم او کی سیکریٹری خارجہ سے ملاقات،بھارتی جارحیت اور پاک فوجی کی جوابی ...
ڈی جی ایم او کی سیکریٹری خارجہ سے ملاقات،بھارتی جارحیت اور پاک فوجی کی جوابی کاروائی سے متعلق آگاہ کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی ملٹری آپریشن نے دفتر خارجہ میں سیکریٹری خارجہ سے اہم ملاقات ہے کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی ملٹری آپریشن نے ملاقات کے دوران سیکریٹری خارجہ کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی خلاف ورزی سے متعلق آگاہ کیا جبکہ پاک فوج کی جوابی کاروائیوں سے متعلق بھی تفصیلی بریفنگ دی ۔

مزید :

اسلام آباد -