نوازشریف کو دل نہیں بلکہ پیٹ کا مسئلہ ہے ،عوام کا پیسہ کھانے کے باعث بد ہضمی ہو گئی ہے:عمران خان

نوازشریف کو دل نہیں بلکہ پیٹ کا مسئلہ ہے ،عوام کا پیسہ کھانے کے باعث بد ہضمی ...
نوازشریف کو دل نہیں بلکہ پیٹ کا مسئلہ ہے ،عوام کا پیسہ کھانے کے باعث بد ہضمی ہو گئی ہے:عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف جو بھاگ بھاگ کر دل کا علاج کروانے لندن جاتے ہیں انہیں دل کی بیماری نہیں بلکہ انہیں بد ہضمی ہو گئی ہے ۔
رائیونڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ وزیراعظم نوازشریف کو دل کا مسئلہ نہیں ہے جس کیلئے وہ علاج کیلئے لندن جاتے ہیں بلکہ انہیں پیٹ کا مسئلہ ہے انہوں نے غریب عوام کا پیسہ کھایاہے جس کی وجہ سے بد ہضمی ہو گئی ہے جو کہ پیسہ نکال کر ٹھیک ہو گی ۔

مزید :

لاہور -