کھیوڑہ: اموات کا سبب بننے والی بلیو وہیل گیم کھیلنے پر دو طالبات کو کالج سے نکال دیا گیا

کھیوڑہ: اموات کا سبب بننے والی بلیو وہیل گیم کھیلنے پر دو طالبات کو کالج سے ...
کھیوڑہ: اموات کا سبب بننے والی بلیو وہیل گیم کھیلنے پر دو طالبات کو کالج سے نکال دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جہلم  (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی اور دنیا بھر میں خوف اور اموات کا سبب بننے والی بلیو وہیل گیم تحصیل پنڈ دادنخان میں بھی پھیل گئی۔ گورنمنٹ گرلز کالج پنڈ دادنخان کی دو طالبات گیم کے 18ویں اور 22ویں سٹیج پر پہنچ کر پکڑی گئیں۔ طالبات فرسٹ اور سیکنڈ ایئر کی سٹوڈنٹس ہیں اس گھناﺅنے کھیل کھیلنے کی اطلاع پر کالج پرنسپل نے طالبات کے والدین کو آگاہ کرنے کے بعد دونوں کو کالج سے نکال دیا ہے۔

دن ہاڑے گھر سے باہر نکلنے پر پشاور میں باپ نے دو بیٹیاں قتل کردیں

مزید :

جہلم -