لندن: خواتین خریداری کر کے آ رہی ہیں‘ایک تحقیق کے مطابق مشکل حالات سے نمٹنے اور مصیبت کے دنوں کیلئے عورتوں کی نسبت مرد زیادہ پیسے جمع کرتے ہیں‘ بینک آ ف سکاٹ لینڈ کے اعدادوشمار کے مطابق خواتین کے 33فیصد سیونگ اکاؤنٹ کی نسبت مردوں کے35فیصد اکاؤنٹ ہیں