60 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

60 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)مصطفی ٹاؤن کے علاقہ میں ایک گھر میں نامعلوم وجوہات پر معمر شخص کی پھندا لیکر خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق مصطفی ٹاؤن میں  60سالہ صفدر نے گھر کے کمرے میں پھندا سے رسی باندھ کر خودکشی کرلی پولیس نے اطلاع پر موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کرلئے پولیس کیمطابق  شہری صدیر نے پنکھے سے لٹک کر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی پولیس کے مطابق متوفی ضلع چکوال کا رہائشی تھا پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا۔

مزید :

علاقائی -