اغواء ہونیوالی 18 سالہ لڑکی بازیاب

اغواء ہونیوالی 18 سالہ لڑکی بازیاب

  

لاہور(کرائم رپورٹر)شالیمار انویسٹی گیشن پولیس نے2روز قبل اغواء ہونیوالی 18سالہ نورین کو بازیاب کر کے ملزمان اسدعلی اور اس کا والدمحمد منشاء کو گرفتار کر لیا  2روز قبل نورین کو ورغلاء پھسلا کر ساتھ لے گئے تھے۔

انویسٹی گیشن پولیس شالیمار نے ملزمان کوگرفتار کر کے مغویہ کو بحفاظت بازیاب کیا۔مغویہ کے ورثاء نے تھانہ شالیمار میں بچی کے اغواء کا مقدمہ درج کروایا تھا۔

مزید :

علاقائی -