14سالہ لڑکی کے اغواء اور بد اخلاقی کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی میں جمع

  14سالہ لڑکی کے اغواء اور بد اخلاقی کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی میں جمع

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) آفیشل سپوکس پرسن چیف منسٹر پنجاب و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے نارنگ منڈی میں 14 سالہ لڑکی کو اغوا کے بعد 22 روز تک بد اخلاقی کا نشانہ بنانے کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس پنجاب اسمبلی پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دیا ہے جس کے مطابق نارنگ منڈی میں 14 سالہ لڑکی کو اغوا کیا گیا۔

کے بعد 22 روز تک زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

 متاثرہ لڑکی سے اسلحہ کے زور پر مختلف کاغذات پر دستخط بھی کروا لئے گئے۔

 حکومت نے اس واقعہ کے حوالے اب تک کیا اقدامات کئے ہیں؟ ایوان کو مکمل تفصیل سے آگاہ کیا جائے؟

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -