مانگا منڈی صرافہ ایسوسی ایشن کی چیمبر الیکشن میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد

  مانگا منڈی صرافہ ایسوسی ایشن کی چیمبر الیکشن میں کامیاب امیدواروں کو ...

  

مانگا منڈی (نامہ نگار،نمائندہ خصوصی) سیکرٹری اطلاعات و نشریات صرافہ اینڈ جیولرز رانا عبدالوحید شہزاد، اقبال پھول،بلال طاہر، محمود بھٹی، عرفان اکرام،سلمان حنیف،فرقان احمد، طاہر سبحانی،علی، ممتاز،رانا معظم، علی سبحانی اور دیگر رہنماؤں نے پریس کلب مانگا منڈی کے کے سرپرست اعلی ملک ممتاز حسین سے گفتگو کرتے ہوئے   لاہور چیمبر آف کامرس کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے والے تمام امیدواروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -