مستحق بچیوں کو ہنر مند بنانا ہمارامشن ہے، ڈاکٹر خرم شہزاد 

مستحق بچیوں کو ہنر مند بنانا ہمارامشن ہے، ڈاکٹر خرم شہزاد 

  

  

لاہور (انٹرویو: دیبا مرزا)پاکستان کے مشہو ر ہیئرایکسپرٹ ڈاکٹر خرم شہزا د کا کہنا ہے کہ ہماری خواتین کو با لو ں کی حفا ظت کے لئے وہ پرا ڈکٹ استعمال کر نی چا ہیے جو کہ ہمارے ما حول سے مطا بقت رکھتی ہوں خوبصورت بال خواتین کی شخصیت کے آئینہ دار ہو تے ہیں اس لئے  breemodکے با لو ں کے ٹریٹمنٹ جن میں اسپیشل، ہیئرکیریٹین ریبو نڈنگ،آکسیجن سیل،سیریم اپنی مثال آپ ہیں۔عرصہ 25 سال سے ہیئر کی فیلڈ میں کام کر رہا ہو ں پچھلے 15 سا ل سے بری موڈ کے ساتھ کام کر رہ اہوں   110 سے زائد ہیئر کٹ متعارفکرائے فیوژن، سومرے، بالیا ج، 4Dکلر تکنیک پر اب تک کئی سو کلا سز لے چکا ہوں۔ایکسیلنٹ ٹیکنیکل بیو ٹیشن کا لج میں میری کلا سز جا ری ہیں کالج کے سی ای او عبدالستار کے ساتھ مل کر مستحق بچیوں کو ہنر مند بنا نے کے لئے بھی کو شاں ہیں۔ہمارا مقصد کام کے تک فلا ح انسانیت جس میں خصو صی طور پر گھریلو لڑائی جھگڑوں سے پریشا ن بچیو ن کو ان کے پیروں پر کھڑا کر نا بھی شا مل ہے۔ ان خیالا ت کا اظہا ر انہو ں نے گز شتہ روز روزنا مہ ”پا کستا ن“ کو خصو صی انٹرویو دیتے ہو ئے کیا۔ ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر خرم شہزا د نے بتا یا کہ وہ پچھلے 25سا لو ں سے اس فیلڈ میں کا م کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہما ری خواتین کا المیہ یہ ہے کہ ہم جو بھی پرا ڈکٹ کا سنتے ہیں وہ استعما ل کر نا شروع کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے ہما رے بل متا ثر ہو تے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ ضروری نہیں کہ انٹرنیشنل برا نڈ ہما رے با لو ں کے لئے بہتر ہو انہو ں نے کہا کہ ہمیں سب سے پہلے یہ دیکھنا چا ہیے کی کیا وہ برا نڈ ہما رے ما حول سے مطا بقت رکھتا ہے۔ کہ نہیں چیزوں کے بے در پے استعما ل سے ہم خود اپنے با لو ں کے دشمن بن جا تے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ کسی بھی عورت کی خوبصورتی میں خو بصورت با ل اہم کردا د ادا کر تے ہیں۔

 انہو ں نے کہا کہ آج کل ما رکیٹ میں بے شما ر پرا ڈکٹ میسر ہیں لیکن ہمیں خو د احتیا ط سے کا م لینا ہو گا۔ انہو ں نے کہا کہلئے  breemodکے با لو ں کے ٹریٹمنٹ جن میں اسپیشل، ہیئرکیریٹین ریبو نڈنڈنگ،آکسیجن سیل،سیریم اپنی مثال آپ ہیں پچھلے 15 سا ل سے بری موڈ کے ساتھ کام کر رہ اہوں یہ پرا ڈکٹ با لو ں کو کو ئی نقصان نہیں پہنچا تی ہیں۔انہو ں نے مزید کہا کہ  110 سے زاید ہیئر کٹ متعارف کرائے فیوژن، سومرے، بالیا ج، 4Dکلر تکنیک پر اب تک کئی سو کلا سز لے چکا ہوں۔ایکسیلنٹ ٹیکنیکل بیو ٹیشن کا لج میں میری کلا سز جا ری ہیں انہو ں نے کہا کہ کالج کے سی ای او عبدالستار کے ساتھ مل کر مستحق بچیوں کو ہنر مند بنا نے کے لئے بھی کو شاں ہیں۔ہمارا مقصد کام کے تک فلا ح انسانیت جس میں خصو صی طور پر گھریلو لڑائی جھگڑوں سے پریشا ن بچیو ن کو ان کے پیروں پر کھڑا کر نا بھی شا مل ہے 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -