انجمن تاجران مین بازار منصورہ کے الیکشن میں الخدمت گروپ کامیاب

انجمن تاجران مین بازار منصورہ کے الیکشن میں الخدمت گروپ کامیاب

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) انجمن تاجران مین بازار منصورہ کے 2020-22کے انتخابات مکمل۔الخدمت گروپ کا کلین سویپ الخدمت گروپ کے امیدوار محمد حنیف انجمن تاجران مین بازار منصورہ کے صدر منتخب ہو گئے۔ خدمت گروپ کے ہی میاں کامران جنرل سیکرٹری اور خدمت گروپ کے ملک مظہر کھوکھر فنانس سیکرٹری منتخب ہو گئے منصورہ بازار میں جماعت اسلامی کے الخدمت گروپ کا مقابلہ پی آئی اے اور مسلم لیگ (ن) کے گروپوں سے تھا خدمت گروپ 2020-21کے لیے کامیاب قرار دیا گیاہے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -