لارل بنک سکول سسٹم کے طالبہ کی میٹرک امتحانات میں شاندار کارکردگی 

  لارل بنک سکول سسٹم کے طالبہ کی میٹرک امتحانات میں شاندار کارکردگی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر)لارل بینک سکول سسٹم کا 2020ء میں میٹرک کے امتحان میں ایک مرتبہ پھر شاندار رزلٹ رہا۔ تین بچیوں جن میں آمنہ فاروق نے1086نمبر حاصل کرکے سکول میں پہلی پوزیشن انپے نام کی جبکہ ایمان فاطمہ اور ماہم تنویر نے 1082نمبر لیکر مشترکہ طور پر دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ سکول بھر سے 58بچوں اور بچیوں نے ایک ہزار اور اس سے زائد نمبر حاصل کرکے ایک مرتبہ پھر سکول کا نام روشن کیا۔